نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں شیخ رشید کو آج طلب کرلیا

راولپنڈی( سٹار ایشیا نیوز)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو آج طلب کرلیا۔

رپورٹس کےمطابق شیخ رشید کو نیشنل کرائم ایجنسی سے190ملین پاؤنڈ کیس میں طلب کیاگیا ہے۔

نیب حکام نےشیخ رشید کو کیس سےمتعلقہ دستاویزات بھی ہمراہ لانےکی ہدایت کی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی تاحیات نااہلی کیخلاف درخواست دیں گے، رانا ثناء اللّٰہ
یاد رہےکہ اس سلسلےمیں نیب راولپنڈی سابق وزیراعظم عمران خان کو بھی طلب کرچکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں