پی ٹی آئی رہنما سید حبیب حیدر گرفتار

گجرات(سٹار ایشیا نیوز )پنجاب کےضلع گجرات میں پاکستان تحریک انصاف کےمقامی رہنما سید حبیب حیدر کو گرفتار کرلیاگیا۔

گجرات پولیس حکام کےمطابق حبیب حیدر کو ان کےپیٹرول پمپ سےرات گئےگرفتار کیاگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صرف تحریک انصاف ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ رہا ہوں، عامر کیانی
ذرائع کےمطابق حبیب حیدر پاکستان تحریکِ انصاف(پی ٹی آئی) کےایم این اےفیض الحسن شاہ کےبھتیجےہیں.

اپنا تبصرہ بھیجیں