سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی( سٹار ایشیا نیوز )پاکستان میں فی تولہ سونےکی قیمت سوا دو لاکھ روپے پرآگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں300 روپےکی کمی ہوئی،اس کمی کےبعد سونے کی فی تولہ قیمت2لاکھ25ہزار روپے ہے۔

اسی طرح10 گرام سونےکا بھاؤ 257روپے کم ہو کر ایک لاکھ92 ہزار900 روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اسنوکر بال کو 47 سیکنڈز تک گھمانے کا نیا ورلڈ ریکارڈ
ایسوسی کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کا ریٹ8 ڈالر کی کمی کےبعد2 ہزار36 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں