انتخابات کے اگلے روز نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے لیکن دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 14 پیسے سستا ہو نے کے بعد 279.20 روپے کا ہو گیاہے ۔دوسری جانب انتخابات کا اثر سٹاک مارکیٹ پر بھی دکھائی دے رہاہے اور اب تک مارکیٹ 1138 پوائنٹس منفی ہو چکی ہے ، انڈیکس بھاری گراوٹ کے بعد 63 ہزار 5 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments