پاکستان میں سونے کی قیمت میں حیران کن طوپر 3500 روپے فی تولہ اضافہ ہو گیاہے ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 3500 روپے اضافے کے ب عد 2 لاکھ 20 ہزار 300 روپے ہو گئی ہےجبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3001 روپے اضافے سے 1 لاکھ 88 ہزار 872 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت 36 ڈالر کمی کے بعد 2083 ڈالر فی اونس ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments