وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ”اپنی چھت اپنا گھر“ منصوبے کا افتتاح کردیا،،،منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ آج پنجاب کے عوام کو خوشخبری دینا چاہتی ہوں، آج وہ سکیم لانچ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نے ارشد ندیم کو گاڑی تحفہ میں دی

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف خصوصی ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں ارشد ندیم کے آبائی گھر پہنچیں جہاں انہوں نے شاندار کارکردگی دکھانے پر دس کروڑ روپے کا چیک اور ایک نئی گاڑی تحفہ میں دی ۔ حکومت پنجاب کی مزید پڑھیں

لاہور؛ جناح ہاؤس، 29 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور؛ جناح ہاؤس حملہ کیس، 29 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 29 ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے بشری ٰ بی بی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے بشری ٰ بی بی کی درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیااور درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں دھکے دینے اور بدتمیزی کرنے کیخلاف درخواست پر مزید پڑھیں

اعظم سواتی کے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنے کی درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے اعظم سواتی کی جانب سے کیسز دوسرے جج کو منتقل کرنے کی مزید پڑھیں

ریلیوں، دھرنوں، احتجاج پر پابندی عائد ، پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس

پنجاب میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں، احتجاج پر پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ پنجاب نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں جلسے جلوس پر پابندی 3 روز کیلئے لگائی گئی ہے۔نوٹیفکیشن مزید پڑھیں