بھارت، بنگلہ دیش اور سری لنکا سمیت دیگر ممالک میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا

بھارت، بنگلا دیش، انڈونیشیا، سری لنکا سمیت دیگر ممالک میں بھی ذو الحج کا چاند نظر آگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ جموں کشمیر میں مفتی اعظم نے عید الاضحیٰ کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا اس کے علاوہ جامع مزید پڑھیں

کنگنا رناوت کو ایئر پورٹ پر تھپڑ مارنے والی سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ گیا

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارنے والی خاتون سیکیورٹی اہلکار کا بیان سامنے آ گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق چندی گڑھ ایئرپورٹ کی سیکیورٹی اہلکار کلویندر کور نے کہا کہ ماضی میں کنگنا رناوت مزید پڑھیں

بدوبدی ‘ یوٹیوب سے ڈیلیٹ ہونے کے بعد چاہت فتح علی خان نے ایک اور بڑا اعلان کر دیا

حال ہی میں چاہت فتح علی خان نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان، بھارت، بنگلہ دیش، نیپال اور سری لنکا سے تعلق رکھنے والے اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔تفصیلات مزید پڑھیں

کراچی پولیس نے کتے کا قاتل گرفتار کرلیا, سہولت کاروں کی تلاش شروع

شریف آباد پولیس نے الکرم اسکوائر سے کتے کے قاتل کو گرفتار کرلیا، کتے کا مبینہ قاتل قاسم الکرم اسکوائر میں صفائی کا کام کرتا ہے جس نے آوارہ کتے کو پارکنگ ایریا سے نیچے پھینک دیا تھا۔پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

’مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دار چاہت فتح علی خان ہوگا‘، بدوبدی گرل نے دھمکی دیدی

معروف شخصیت چاہت فتح علی خان کے گانے بدو بدی میں ان کے ساتھ دکھائی دینے والی ماڈل وجدان راؤ نے گلوکار سے متعلق ایک پریس کانفرنس میں بڑا انکشاف کردیا اور ساتھ ہی کہا کہ اس پریس کانفرنس کے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ 2026 ,سعودی عرب نے پاکستان کو کوالیفائر ٹو میں شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائرز ٹو میں سعودی عرب نے پاکستان کو تین گولز سے شکست دیدی، سعودی فٹبالر فراس البریکان نے میچ میں دو گولز کٸے۔جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں تماشائیوں کی بڑی تعداد نے شرکت مزید پڑھیں

ورلڈ کپ میں پاکستان کے لیے آئرلینڈ بھی خطرناک ہوسکتی ہے، وسیم اکرم کی رائے

سابق کپتان وسیم اکرم نےکہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کیلئے خطرہ تو آئرلینڈ بھی ہوسکتی ہےکیوں کہ یہ ٹی ٹوئنٹی گیم ہے، ایک اچھا اسپیل بھی گیم کا پانسہ پلٹ سکتا ہے۔ٹوئٹر پر میزبان فخر عالم نے مزید پڑھیں