اب واسطہ پڑا ہے تو سب سامنے آیا ہے، نواز شریف

لندن( سٹار ایشیا نیوز ) سابق وزیر اعظم اورپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نےکہا ہےکہ اس سے بڑا دہشت گرد پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا۔اب واسطہ پڑا ہےتو سب سامنےآیا ہے۔

لندن میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا تھاکہ یہ ہیرا پھیر اورفراڈیا تو پہلے لہی تھا،ساری دنیا جانتی ہے لیکن یہ دہشتگرد بھی تھا اس کا کسی کوعلم نہیں تھا۔

انہوں نےکہاکہ اب واسطہ پڑا ہےتو سب سامنےآیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: نئی ملٹری کورٹس قائم کرنے کے حوالے سے وزیر خارجہ کا بڑا بیان سامنے آگیا
سابق وزیر اعظم کا یہ بھی کہنا تھاکہ اس سےبڑا فراڈیا پاکستان کی سیاست میں نہیں دیکھا،یہ تو ہر معاملےمیں دوسروں سےنمبر لےکر آگے آگے جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں