وفاداریاں تبدیل کرنے سے روکنے کیلئے پی ٹی آئی قیادت نے آزاد اراکین سے استعفے مانگ لیے

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر علی نے پارٹی کے آزاد ارکین سے استعفے اور حلف نامے مانگ لیے۔ بیرسٹر گوہر علی کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رابطوں کے بعد پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اراکین سے استعفے اور حلف نامے مانگنے کا مقصد وفاداریاں تبدیل کرنے سے روکنا ہے، پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن 20 ارکان سے رابطے میں ہیں۔بتایا گیا ہے کہ بیرسٹر گوہر علی نے پی ٹی آئی کے آزاد اراکین سے استعفے اور حلف نامے عمیر نیازی کے ذریعے مانگے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں