وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ہر قسم کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کردی ۔سیکرٹری وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق تاحکم ثانی تمام عہدوں پر افسران و ملازمین کے تقررو تبادلوں پر پابندی ہوگی، تقررو تبادلوں کیلئے وزیراعلیٰ سے بذریعہ سمری اجازت لینا ہوگی ،تقررو تبادلوں کیلئے وزیراعلی کو مکمل وجوہات سے بھی آگاہ کرنا لازم ہوگا ۔نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق فوری ہوگا ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments