سردار ایاز صادق کی “”ہیٹ ٹرک “

مسلم لیگ( ن) کے سردار ایاز صادق نے منفرد اعزاز حاصل کر لیا ۔ انہوں نے تیسری بار سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔وہ پہلی بار 3 جون 2013 سے 15 اگست 2018تک سپیکر رہے ،اس کے بعد پی ٹی آئی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کارروائی بطور سپیکر انہوں نے مکمل کروائی ،اب وہ پھرسپیکر قومی اسمبلی کے سپیکر بن چکے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں