فیصل آباد: دورانِ ڈکیتی شادی شدہ مسیحی خاتون سے مبینہ زیادتی

فیصل آباد میں دن دہاڑے ڈکیتی کی واردات کے دوران شادی شدہ مسیحی خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔فیصل آباد پولیس نے 2 نامعلوم ڈاکوﺅں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔پولیس کے مطابق تھانہ ساندل بار کے مزید پڑھیں

تعمیر نو کے بعد فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا رن وے آپریشنل

فیصل آباد(سٹار ایشیا نیوز )فیصل آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے رن وے کو بھی تعمیر نو کےبعد آپریشنل کردیاگیا ہے۔ دوبارہ تعمیر کیےگئے رن وے پرپہلی فلائٹ پی کے224بدھ کی رات10بجے اتری۔ اس موقع پرایئرپورٹ مینجر،سینئر اےٹی سی او اور پروجیکٹ مزید پڑھیں

فیصل آباد: قرضہ دینے کے نام پر فراڈ کرنے والا گرفتار

فیصل آباد( سٹار ایشیا نیوز )وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نےفیصل آباد میں قرضے کے نام پر سادہ لوح شہریوں سےفراڈ کرنیوالے ملزم گرفتار کرلیا،ملزم نے فراڈ کےلیے جعلی مالیاتی کمپنی بنارکھی تھی۔ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) فیصل آباد کےمطابق گرفتار مزید پڑھیں