لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا

صوبائی دارالحکومت لاہور نے آلودگی کے اعتبار سے دنیا بھر کے شہروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ لاہور کی فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ ہو گیا، باغوں کے شہر کا ایئرکوالٹی انڈیکس 191 تک پہنچ گیا ہے۔موسم کا احوال مزید پڑھیں

لاہور: سرکلر روڈ پر ٹریفک وارڈنز کا رکشہ ڈرائیور پر تشدد

لاہور میں سرکلر روڈ پر ٹریفک وارڈنز نے رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔سی ٹی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر اور دو وارڈنز کو معطل کر دیا۔پولیس ترجمان نے بتایا کہ سرکلر روڈ پر وارڈنز مزید پڑھیں

لاہور اور ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی جبکہ کراچی سمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی پنجاب، اسلام مزید پڑھیں

لاہور؛ جناح ہاؤس، 29 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ

لاہور؛ جناح ہاؤس حملہ کیس، 29 ملزمان کی قبل ازگرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں 29 ملزمان کی قبل از گرفتاری ضمانتوں پر فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں

لاہور میں لڑکی کو اسلحہ دکھا کر دوستی کرنے پر مجبور کرنے والا لڑکا گرفتار

لڑکی کو اسلحہ دکھا کر دوستی کے لیے مجبور کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم سے لڑکی کا چھینا گیا موبائل فون بھی برآمد کرلیا گیا ہے ۔پولیس کے مطابق واقعہ شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں پیش مزید پڑھیں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی،مزنگ چونگی، قرطبہ چوک، سمن آباد،گلشن راوی، اسلام پورہ، مغل پورہ، ڈیوس روڈ، پانی والا تالاب،گارڈن مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر : ماں کی دعا ہے ، ہر سال حج پر جاتا ہوں اور حاجیوں کی خدمت کرتا ہوں

لاہور 4 دہائیوں سے عوام کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے سٹار کامیڈین افتخار ٹھاکر نے اپنی زندگی میں آنے والی مثبت تبدیلی سے متعلق خیالات کا اظہار کیا ہے۔کامیڈین نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا اور اپنی زندگی مزید پڑھیں

لاہور میں ایئرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ؟

لاہور میں ایئرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ؟

نگران پنجاب حکومت نے لاہور میں ایئرایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔نجی ٹی وی کےمطابق ایئرایمبولینس سروس شروع کرنے کیلئے ساڑھے 4 کروڑ ڈالر سے زائد کی لاگت سے 2 ہیلی کاپٹر خریدے جائیں گے۔ چند روز تک مزید پڑھیں