الیکشن 2024، شہبازشریف کی دوسرے حلقے این اے 132 قصور کی پوزیشن بھی سامنےآگئی

قصور کے حلقے این اے 132 (NA132 ) کے 5 پولنگ سٹیشنز سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف 1789 ووٹ لے کر آگے ہیں، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار محمد حسین 785 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 + 18 =