ریڈیو پاکستان کیس: پولیس رپورٹ میں سہیل آفریدی کے ملوث ہونے کی تصدیق

ذرائع کے مطابق ریڈیو پاکستان حملہ کیس کی سماعت انسدادِ دہشت گردی عدالت پشاور میں ہوئی، دورانِ سماعت تفتیشی افسر نے پولیس رپورٹ عدالت میں جمع کرائی، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے ریڈیو پاکستان کیس میں ملوث ہونے مزید پڑھیں

میجر راجہ عزیز بھٹی کے 61ویں یومِ شہادت پر پاک فوج کا شاندار خراج عقیدت

آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز، ایڈمرل نوید اشرف، نشانِ امتیاز، نشانِ امتیاز (ملٹری)، تمغۂ بسالت، چیف آف نیول سٹاف، ایئر مزید پڑھیں

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر قرار دیدیا

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ انتظامی ڈھانچے میں عوام کے مسائل حل نہیں ہو رہے، عوام روزگار، صحت، تعلیم اور صاف پانی کی سہولیات سے محروم مزید پڑھیں

بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 47 ارب ڈالر کے توسیعی منصوبے کی منظوری

نیپرا نے انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر (آئی ایس ایم او) کی جانب سے پیش کیے گئے انٹیگریٹڈ سسٹم پلان 35-2025 کی منظوری دی، تاہم 90 کروڑ ڈالر کی بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم (بی ای ایس ایس) سرمایہ کاری کو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے 26 اضلاع ہارڈ ایریا قرار، انتظامی و پولیس افسران کیلئے رسک الاؤنس منظور

چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آبادکی جانب سے خط موصول ہوا ہے جس میں صوبے کے 6 ریجنزکے 26 اضلاع کو ہارڈ ایریا قرار دیا گیا ہے۔خط کے مطابق دہشت گردی سے متاثرہ اضلاع میں پشاور، خیبر، مردان، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا تھانوں میں مصالحتی ویلفیئر خدمت مراکز کے قیام کی درخواست پر فیصلہ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد پرویز نے یاسین ضیاء کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کیا۔ درخواست میں ہوم سیکرٹری پنجاب، آئی جی پنجاب سمیت دیگر حکام کو فریق بنایا گیا تھا۔تحریری فیصلے کے مطابق درخواست گزار نے مؤقف اختیار مزید پڑھیں

اسلام آباد کو ایڈمنسٹریٹو یونٹ بنانے کیلئے حدود و قیود کے تعین پر کام شروع

ذرائع وزارتِ منصوبہ بندی کے مطابق ابتدائی طور پر موجودہ وفاقی دارالحکومت علاقہ ہی کو نئے صوبے یا ایڈمنسٹریٹو یونٹ کی حدود قرار دیے جانے کا امکان ہے، دوسرے مرحلے میں اسلام آباد سے ملحقہ بعض علاقوں کو بھی نئے مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا لانگ مارچ، مرکزی قیادت نے تاریخ کے تعین کا اختیار حافظ نعیم کو دے دیا

ذرائع کے مطابق اجلاس میں اکثریت نے حکومت کے خلاف لانگ مارچ کی تاریخ اگلے ہفتے کے آخر میں رکھنے کی تجویز دی۔ذرائع کے مطابق شرکاء کا کہنا تھا کہ اگلے ہفتے کے اختتام تک حکومت کے ساتھ جاری مذاکرات مزید پڑھیں

سینئر لیگی رہنما اور رکن قومی اسمبلی چوہدری محمود بشیر ورک انتقال کرگئے

فیملی ذرائع کے مطابق چوہدری محمود بشیر ورک گزشتہ کچھ عرصے سے علیل تھے اور لاہور میں زیرِ علاج تھے، جہاں وہ انتقال کرگئے۔واضح رہے کہ چوہدری محمود بشیر ورک نے 2024 کے عام انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے مزید پڑھیں