شیخ محمد بن راشد المکتوم کی صاحبزادی شیخہ مہرہ نے ‘طلاق’ کے نام سے پرفیوم متعارف کروا دی

میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ شہزادی شیخہ مہرہ المکتوم نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اپنے نئے پرفیوم کی لانچ کا اعلان کیا ہے۔دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ نے اپنے برانڈ ایم 1 کے تحت اس مزید پڑھیں

اداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی شادی کا جوڑا تیاری کے وقت جل گیا تھا

اداکارہ سعدیہ امام نے انکشاف کیا ہےکہ ان کی شادی کا جوڑا تیاری کے وقت جل گیا تھا۔سعدیہ امام نے ایک نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی سے متعلق گفتگو کی۔اداکارہ نے مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کی معروف جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔اداکار جوڑے کی جانب سے فوٹو وینڈی ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹاگرام پر بیٹی کی آمد کا اعلان کیا گیا۔سوشل میڈیا پوسٹ کے مطابق مزید پڑھیں

عمران ہاشمی کے پاکستان آنے سے متعلق سوال پر حمائمہ ملک کا جواب وائرل

معروف پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کے پاکستان آنے سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیا جو سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو ہے۔کچھ روز قبل بھارتی صحافی شہریار فریدون نے فیروز خان اور ان کی مزید پڑھیں

اداکار تارک مہتا نے 14 سال میں کتنی کمائی کی ڈرامہ ’ تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ سے

’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ ‘بھارتی ٹیلی ویژن کا سب سے زیادہ پسند کیا جانے والا اور کم و بیش سب سے طویل چلنے والا ڈرامہ ہے جس نے مجموعی طور پر 4178 اقساط کا ناقابل یقین ہندسہ عبور کرلیا مزید پڑھیں

امریکی اداکارہ سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل ہوگئیں

بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق سیلینا گومز کے اثاثوں کی مالیت 1.3 بلین ڈالرز ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیلینا گومز کی دولت میں کچھ حصہ تو ان کی اداکاری، گلوکاری اور برانڈ پارٹنرشپ کے ذریعے آیا ہے مزید پڑھیں

دبنگ سپر اسٹار سلمان خان کی شوٹنگ کے دوران دو پسلیاں ٹوٹ چکی ہیں

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ان دنوں اپنی نئی فلم ’سکندر‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس دوران وہ پسلی کی انجری کا شکار ہوگئے تھے۔دوسری جانب بگ باس 18 کے حوالے سے افواہیں سامنے آرہی تھیں کہ سلمان خان مزید پڑھیں

معروف اداکارہ سجل علی کی تصویر پر نامور بھارتی اداکار و گلوکار اپارشکتی کھرانہ کا کمنٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی کی تصویر پر نامور بھارتی اداکار و گلوکار اپارشکتی کھرانہ کا کمنٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔بالی ووڈ اداکار اور گلوکار اپارشکتی کھرانہ نے اپنی فلم ’استری 2‘ کی شاندار مزید پڑھیں

طوبیٰ انور کی بولڈ تصاویر پر مداح ناراض

معروف ٹی وی اینکر مرحوم عامر لیاقت کی سابقہ اہلیہ و اداکارہ طوبیٰ انور کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑگیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر طوبیٰ انور نے کچھ بولڈ تصاویر ویسٹرن لُک میں شیئر کیں، جس پر مزید پڑھیں