سٹاک مارکیٹ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی کا رجحان آج بھی برقرار ہے، انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز مزید پڑھیں

چینی کا معاملہ ،وفاق اور خیبر پختونخوا پھر آمنے سامنے

چینی کی برآمد کے معاملے پر وفاقی اور خیبرپختونخوا آمنے سامنے آگئے ۔تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا نے صوبے میں چینی کی برآمد کی اجازت دینے کے فیصلے کو واپس لینے کےلیے ہائیکورٹ کی ہدایت پر معاملے کو ای سی سی مزید پڑھیں

نیپرا نے کراچی والوں کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی مہنگی کردی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نیپرا کی جانب سے کراچی کے شہریوں کے لیے 40 پیسے فی یونٹ بجلی مہنگی ہونے کا نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا مزید پڑھیں

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچنے کا سابقہ ریکارڈ 20 دن بعد ٹوٹ گیا۔آل صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی ومقامی گولڈ مارکیٹس میں سونےکی قیمت میں پھربڑا اضافہ ریکارڈکیاجارہا ہے،آج سونےکی 24 قیراط قیمت میں 2200 مزید پڑھیں

پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا: ورلڈ بینک

ورلڈ بینک حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پاور سیکٹر اقتصادی ترقی میں رکاوٹ بنا۔ورلڈ بینک نے پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ پاور سیکٹر ڈسٹری بیوشن اصلاحات رپورٹ 2024 جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی مزید پڑھیں

دنیا کے مہنگے تر ین پر فیومز کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

خوشبو دنیا کے ہر کونے میں بسنے والوں کو پسند ہے جو انسان کی شخصیت کو نکھارتی ہے اور قریب موجود لوگوں میں خوشگوار احساس پیدا کرتی ہے۔دنیا بھر میں بہت سی نامور کمپنیاں ہیں جو مہنگے اور بہترین پرفیوم مزید پڑھیں

تیل وگیس کی پیداواری کمپنیاں وفاقی حکومت کی اربوں روپے کی نادہندہ نکلیں، تہلکہ خیز انکشاف

پاکستان میں کام کرنے والی تیل وگیس کی پیداواری کمپنیوں سے متعلق تہلکہ خیز انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق تیل وگیس کی پیداواری کمپنیاں وفاقی حکومت کی اربوں روپے کی نادہندہ نکلیں۔ جس پر وزیراعظم شہباز شریف نے مزید پڑھیں