عام انتخابات کے سلسلے میں ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ غیر حتمی غیر سرکاری تنائج بھی موصول ہو رہے ہیں۔ دنیا نیوز پر نشر ہونیوالے غیر حتمی نتائج کے مطابق شانگلہ کے حلقہ این اے 11 (NA-11) سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سید فرین خان 31994 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ ن لیگ کے سینیئر رہنما امیر مقام 19000 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔
