این اے 123، شہباز شریف کے حلقے سے بھی غیر حتمی نتائج موصول ہونا شروع

عام انتخابات میں پولنگ کا عمل مکمل ہوچکا ہے جبکہ ملک بھر میں گنتی کا عمل جاری ہے ۔ لاہور کے حلقے این اے 123 (NA-123 ) سے موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف 1595 ووٹ لیکر آگئے ہیں جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار افضال احمد پاہٹ 637 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

15 + 8 =