چارسدہ کے حلقے این اے NA- 25) 25 ) کے تین پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ایمل ولی خان 861 ووٹ لے کر آگے ہیں، آزاد امیدوار فضل محمد خان 593 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔
