این اے 265 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، مولانا فضل الرحمان آگے

پشین کے حلقے این اے 265 (NA 265 ) کے 27 پولنگ سٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ سامنے آ گیا۔غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے تحت جے یو آئی (ف) کے مولانا فضل الرحمان 5375 ووٹ لے کر آگے ہیں، آزاد امیدوار عبدالرؤف 2721 ووٹ لے کر ان سے پیچھے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

five + nine =