کوئٹہ( سٹار ایشیا نیوز ) صوبائی وزیر بلوچستان مبین خلجی نےپاکستان تحریک انصاف چھوڑنےکا اعلان کردیا۔
ایک بیان میں مبین خلجی نےکہاکہ کسی دباؤ میں نہیں ملکی سلامتی کیلئےاستعفیٰ دےرہا ہوں۔
انہوں نےکہاکہ9مئی کےواقعات کی مذمت کرتےہیں،ایسےواقعات قابل قبول نہیں۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
انہوں نےمزیدکہاکہ یادگار شہداء، جناح ہاؤس سمیت سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا اندازہ نہیں تھا۔