Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

تحریک انصاف کے سابق ایم این اے عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار

ملتان( سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار۔

پولیس حکام کےمطابق عامر ڈوگرکو ملتان شیرشاہ موٹروےانٹرچینج سےگرفتار کیاگیا ہے۔

پولیس حکام کےمطابق عامر ڈوگر پر9مئی کو ملتان کینٹ میں توڑپھوڑ کا مقدمہ درج ہے۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر خزانہ نے عمران خان کی حکومت ہٹانے کی وجہ بتادی
عامرڈوگر چندروز قبل ضلع کچہری خانیوال سےرہائی کےبعد فرار ہوگئےتھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں