دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا

ترجمان دفتر خارجہ نے ایران میں 9 پاکستانیوں کے قتل کی اطلاع کو فیک نیوز قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر فیک نیوز الرٹ جاری کیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سامنے آنے والی نئی اطلاعات گزشتہ ماہ ایران میں 9 پاکستانیوں کی موت کی پرانی خبروں سے ہی متعلق اور ان کی ری سائیکلنگ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twenty − 13 =