سندھ میں کھاد کی قلت پر کاشتکاروں نے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

سندھ ہائیکورٹ میں کاشتکاروں نے صوبے میں کھاد کی قلت سے متعلق درخواست دائر کردی۔نجی ٹی وی” کے مطابق سندھ کے کاشتکاروں نے کھاد کی قلت سے تنگ آ کر عدالت عالیہ سے رجوع کر لیا جس پر سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی، سندھ حکومت ، پانچوں ڈویژنل کمشنرز اور دیگر کو نوٹس جاری کر دیئے۔ بتایا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے ڈویژنل کمشنرز سے 10 جنوری کو جواب طلب کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

four × two =