صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ کے نام پر منگل تک فیصلہ ہوگا،بیرسٹر گوہر خان

تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت اور وزیراعلیٰ کے نام پر منگل تک فیصلہ ہوگا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہاکہ خیبرپختونخوا، پنجاب اور وفاق میں اتحاد نہیں ہوگا، خیبرپختونخوا میں وزیراعلیٰ کیلئے ابھی تک نام فائنل نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

three × 2 =