طاہر القادری نے فردوس عاشق اعوان کی حمایت کا اعلان کردیا

استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حلقہ این اے 70 میں طاہر القادری کی حمایت کے اعلان پر مشکور ہوں۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ بجلی، گیس، پٹرول اور مہنگائی سے بھی لوگ تنگ ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتخابی مہم میں چند دن رہ گئے ہیں۔یادرہے کہ فردوس عاشق اعوان این اے 70 سے استحکام پاکستان پارٹی کی امیدوار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

fourteen − eight =