عمران خان کی نیب کیسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد

عمران خان نے نیب کیسز میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواستیں مسترد کردیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان کی درخواستیں خارج کردیں،تفصیلی وجوہات تحریری فیصلہ میں جاری کی جائیں گی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا،چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری بینچ میں شامل تھے ۔خیال رہےکہ عمران خان نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ نیب کیس میں جیل ٹرائل چیلنج کیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

1 × 2 =