مدرسہ انتظامیہ نے بیٹے کو غائب کر دیا، والد کا الزام، رپورٹ درج کروا دی

لاہور میں مدرسہ انتظامیہ کی جانب سے بیٹے کو غائب کرنے کے الزام سے متعلق رپورٹ درج کروا دی گئی۔تفصیلات کے مطابق میانوالی کے رہائشی وقار احمد نے تھانہ مغل پورہ میں رپورٹ درج کرائی ہے کہ اس کا 15 سالہ بیٹا مغل پورہ میں ایک مدرسے میں زیر تعلیم تھا مگر انتظامیہ نے اسے غائب کر دیا، اس کا کوئی اتہ پتہ نہیں بتا رہے ، بیٹے کو بازیاب کرایا جائے۔پولیس نے رپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

twelve − 4 =