مسلم لیگ (ن) کا بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس پر ردعمل

ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر کی پریس کانفرنس پر ردعمل سامنے آیا ہے۔بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا تھا کہ تحریک انصاف 180سےزائدنشستیں جیت چکی ہے،جس پر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نہیں نہیں آپ نے پنجاب ، سندھ ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا اور قومی اسمبلی کی 1055 نشستوں میں سے 2000 سیٹیں جیتیں ہیں، لیکن آپ کی اطلاع کے لئے یہ اسمبلیوں کی سیٹیں ہیں بس کی سیٹیں نہیں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

three − 2 =