مسلم لیگ (ن) کی حکومت سازی کی کوششیں تیز، اب کس سے رابطہ کر لیا؟

مسلم لیگ (ن) نے حکومت سازی کی کوششیں تیز کرتے ہوئے ناراض لیگی اراکین سے رابطہ کر لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کا لاہور میں اجلاس جاری ہے جس میں حکومت سازی کیلئے مخلتف آپشنز پر غور کیا گیا۔ لیگی رہنماؤں نے انتخابات جیتنے والے ناراض اراکین سے بھی رابطہ کر لیا ہے جن کی تعداد 12 ہے۔ اس سے قبل مسلم لیگ (ن) پیپلزپارٹی کے علاوہ ایم کیو ایم سے بھی حکومت سازی کیلئے رابطہ کر چکی ہے۔ ایم کیو ایم کا وفد لیگی قیادت سے ملاقات کیلئے کراچی سے لاہور روانہ ہو چکا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

eight − three =