پاکستان تاریخ میں پہلی بار 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرے گا

حج کے خواہشمند افراد میں بڑی کمی کے بعد تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان 21 ہزار حج کوٹہ سعودی حکومت کو واپس کرے گا۔ سرکاری سپانسر شپ حج اسکیم میں 25 ہزار کے کوٹے پر صرف 4 ہزار درخواستیں موصول ہوئیں،بچ جانے والا 21 ہزار حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کیا جائےگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 × 5 =