پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

پاکستان تحریک انصاف نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا ۔ خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف میں آئی ایم ایف سے مطالبہ کیا ہے کہ بیل آؤٹ پیکج جاری کرتے وقت پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کو مدنظر رکھا جائے، آئی ایم ایف کی جانب سے پی ٹی آئی کے خط کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

2 × 2 =