پی ٹی آئی نے انٹراپارٹی انتخابات مؤخر کردیئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹراپارٹی انتخابات مؤخر کردیئے۔نجی ٹی وی چینل ” کے مطابق ذرائع پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ انٹراپارٹی الیکشن عام انتخابات کے فوری بعد ہوں گے،پارٹی قیادت کی حلقوں میں مصروفیت کے باعث انٹراپارٹی الیکشن مؤخر کیے گئے ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی کا شیڈول جاری کیا گیا تھا اور اس پر عملدرآمد بھی شروع ہو چکا تھا، تاہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر انٹراپارٹی انتخابات ملتوی کیے گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

two × three =