پی ٹی آئی کے جلسے سے پولیس نے زبردستی کرسیاں اٹھا لیں

تحریک انصاف کو صوابی میں جلسے کی اجازت نہیں دی گئی، پولیس نے زبردستی کرسیاں اٹھا لیں۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف نے الیکشن کی تیاریوں کی سلسلے میں صوابی میں جلسے کا اعلان کر رکھا تھا تاہم پولیس نے جلسے کیلئے لگائی گئی کرسیاں جلسہ گاہ سے ہٹا دیں۔پولیس کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کو سکیورٹی خدشات کے سبب جلسے کی اجازت نہیں دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

2 × three =