ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری وفاقی اردو یونیورسٹی کےوائس چانسلر مقرر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری کو 5 سال کیلئےوفاقی اردو یونیورسٹی کا وائس چانسلر مقرر کردیا۔وفاقی وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت نے تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ دو روز قبل وفاقی صدر مملکت نے ڈاکٹر بخت جہاں، ڈاکٹر محمد علی شاہ اور ڈاکٹر ضابطہ شنواری کے انٹرویو لیے تھے، جس کے بعد انہوں نے ڈاکٹر ضابطہ شنواری کو وائس چانسلر بنانے کی منظوری دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

four + 20 =