رہنماجےیوآئی مولاناعبدالواسع نےکہاہےکہ کسی حکومت کاحصہ نہیں بنیں گے۔تفصیلات کےمطابق جمعیت علمائےاسلام ف بلوچستان کےصدرمولاناعبدالواسع کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں حکومت نہیں بنا رہے۔رہنما جے یوآئی کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ ہوا ہے پورے پاکستان میں حکومت میں نہیں جائیں گے، کسی حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے۔
