کچھ لوگ کبھی نہیں سیکھتے،مریم نواز کا عمران خان کے بیان پر ردعمل

چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ (ایکس) پر اپنے بیان میں کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان جب مکافات عمل کاشکار ہوئے تو میں نے سوچا کہ مشکلات کا سامنا کرنے کے بعد شاید انہیں اپنا احتساب کرنے کا موقع ملے اور سوچ میں تبدیلی آئے مگر آج عدالت میں انہوں نے جو باتیں کیں اس میں پھر وہی جھوٹ، پھر وہی الزامات اور پھر وہی بہتان۔ کچھ لوگ کبھی نہیں سیکھتے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × 3 =