گوجرانوالہ: نواز شریف کیلئے گرز اور پگڑی کا تحفہ

گوجرانوالہ کے پہلوانوں نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو پہلوانی گرز پیش کیا اور پگڑی بھی پہنائی۔جیو نیو ز کے مطابق پہلوانوں نے صدر ن لیگ شہباز شریف کو بھی پگڑی پہنائی اورگرز پیش کیا۔خیال ر ہے کہ گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے انتخابی جلسہ کیا گیا جس میں نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سمیت دیگر ن لیگی قیادت نے شرکت کی اور جلسے سے خطاب کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

2 × one =