اڈیالہ روڈ پر مشکوک تھیلا برآمد، کھول کر دیکھا تو اندر کیا تھا ؟ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں

راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر گور کھپور کے قریب مشکوک بیگ برآمد کیا گیاہے جس میں دھماکہ خیز مواد ملنے کا انکشاف ہواہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق بم ڈسپوژل سکواڈ کی ٹیم نے مشکوک ڈیوائس کا معائنہ کرکے اسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے ، مشکول ڈیوائس میں ہائی پوٹینشل دھماکہ خیز مواد بھرا ہو ا تھا ، بم ڈسپوژل سکواڈ کی ٹیم کی جانب سے دھماکہ خیز ڈیوائس کا معائنہ جاری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں