اسرائیلی وزیراعظم کا بھتیجا غز ہ میں حملے کے دوران مارا گیا، ترک میڈیا کا دعویٰ

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے بھتیجے سے متعلق ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ کیپٹن یائر نیتن یاہو حماس کے حملے میں مارا گیا۔ترک میڈیا ویب سائٹ ترکیہ نیوزپیپر کے مطابق غزہ پر حملہ نیتن یاہو پر مبینہ طور پر بھاری پڑ گیا۔ کیپٹن یائر نیتن یاہو کو زمینی کارروائی کیلئے غزہ میں بھیجا گیا تھا، ان کا یونٹ اسرائیلی فوج کے “خطرناک سنائپر” کے نام سے جانا جاتا تھا۔ بتایا گیا ہے کہ القسام بریگیڈ نےغزہ میں ایک حملے کے دوران یائر نیتن یاہو کو موت کے گھاٹ اتارا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں