بشیرمیمن مسلم لیگ( ن) سندھ کے صدرمقرر

بشیرمیمن کو مسلم لیگ (ن) سندھ کا صدر مقرر کردیاگیاہے اور اس سلسلے میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے۔مسلم لیگ( ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایاگیا ہے کہ پارٹی آئین میں دیئے گئے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے پارٹی صدرشہبازشریف نے بشیرمیمن کو مسلم لیگ (ن )سندھ کا صدر مقرر کردیاہے اوراس کا اطلاق فوری طورپر ہوگا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں