Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی سی بی نے نئے چیف سلیکٹر کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے توصیف احمد کو چیف سلیکٹر تعینات کردیا ہے ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ہونیوالے اعلامیے کے مطابق توصیف احمد کو عبوری چیف سلیکٹر تعینات کیا گیا ہے جبکہ وجاہت اللہ واسطی جونیئر ٹیم کے چیف سلیکٹر ہوں گے۔ توصیف احمد کی پہلی اسائمنٹ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا انتخاب کرنا ہے۔ خیال رہے کہ انضمام الحق کی جانب سے استعفیٰ دیئے جانے کے بعد سے چیف سلیکٹر کا عہدہ خالی تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں