ورلڈ کپ، انگلینڈ کی نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ جاری

ورلڈ کپ کے 40 ویں میچ میں انگلینڈ کی نیدرلینڈز کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔تفصیلات کے مطابق پونے میں کھیلے جانیوالے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کھیل شروع ہوا تو انگلش اوپنرز جونی بیئرسٹو اور ڈیوڈ ملان کریز پر آئے مگر نیدرلینڈز باولرڈٹ نے جونی کو 15 رنز تک محدود کرتے ہوئے کیچ دینے پر مجبور کر دیا جو وین میکیرن نے پکڑ لیا۔ 20 اوورز کے اختتام تک جوئے روٹ اور ڈیوڈ نے132 رنز بنائے تھے کہ 21 ویں اوور کی دوسری بال پر باولر وین بیک نے جوئے روٹ کو محض 28 رنز کے انفرادی سکور پر پویلین کی راہ دکھا دی۔بین سٹوکس اور ہیری بروک نے 23 اوورز کے اختتام تک 141 رنز بنائے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں