عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا ، بدلے میں حماس بھی 100 اسرائیلی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا۔