سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون برطانوی وزیر خارجہ مقرر، مزید 3وزراء مستعفی ہو گئے

برطانوی وزیراعظم رشی سونک سے اختلافات کے باعث مزید 3وزرا ءمستعفی ہوگئے۔مستعفی ہونے والے وزراء میں وزیر داخلہ سویلا بریورمین، وزیر سکول نک گب، وزیر صحت نیل اوبرائن شامل ہیں،دوسری جانب دفتر برطانوی وزیراعظم کاکہنا ہے کہ سابق وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو برطانوی وزیر خارجہ مقرر کر دیا گیا،ڈیوڈ کیمرون کو ہاؤس آف لارڈز کا رکن بنا کر کابینہ کا حصہ بنایا گیا،ڈیوڈ کیمرون 2016ءمیں سیاست کو خیرباد کہہ گئے تھے۔برطانوی وزیراعظم نے وزیر داخلہ سویلا بریورمین کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، ان کی جیمزکلیورلی کو وزیر داخلہ مقرر کردیاگیا،جبکہ جیریمی ہنٹ وزیر خزانہ کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں