Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

شاہین شاہ آفریدی نے کپتانی ملنے کے بعد بابر اعظم سے متعلق ٹوئٹ کردیا

پاکستان ٹی 20 ٹیم کے نئے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بابر اعظم کی کپتانی کو مثالی قیادت قرار دے دیا۔ ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کپتان مقرر کے جانے کے بعد شاہین آفریدی نے بابر اعظم کیلئے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ آپکی مثالی قیادت میں بہترین ٹیم ورک اور دوستی دیکھی، آپکی قیادت اور ٹیم کےلیے اتحاد و اجتماعی کامیابی کا عزم قابل ستائش ہے۔اپنے پیغام کے آخر میں شاہین آفریدی نے کہا کہ آپ کو مزید بیٹنگ ریکارڈز توڑتے ہوئے دیکھنے کا منتظر ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں