اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسے سستا ہو گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز ڈالر 50 پیسے سستا ہونے کے بعد اوپن مارکیٹ میں 289 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 2روپے 14پیسے سستا ہوا جس کے بعد ڈالر 286روپے میں فروخت ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں