Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

آل راؤنڈرعماد وسیم نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر عماد وسیم کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے بارے میں سوچ رہے تھے اور اب وہ اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ انہیں ریٹائرمنٹ لے لینی چاہیے ۔ اس موقع پر انہوں نے بھرپور حمایت اور ساتھ دینے پر پاکستان کرکٹ بورڈ اور مداحوں کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں