سپریم کورٹ کو’’اعلیٰ عدلیہ‘‘ لکھنے سے روک دیا گیا

سپریم کورٹ کو ’’اعلیٰ عدلیہ‘‘ لکھنے سے روک دیا گیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیصلہ دے دیا،چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ آئین میں سپریم کورٹ کیلئے اعلیٰ عدلیہ کا لفظ نہیں لکھا گیا،سپریم کورٹ کو آئین پاکستان کے مطابق سپریم کورٹ کہا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں